ٹیسٹ پیج
بیٹیاں
وہ پھول ہیں جوماں باپ کی شاخوں پہ جنم لیتی
ہیں،پھول جب شاخ سے کٹتا ہے بکھر جاتا ہے، پتیاں سوکھتی ہیں ٹوٹ کے اڑ جاتی ہیں
مگر بیٹیاں وہ پھول ہیں جوایک شاخ سے کٹتی ہیں مگر سوکھتی ہیں نہ کبھی ٹوٹتی ہیں،ایک
نئی شاخ پہ کچھ اور نئے پھول کھِلا دیتی ہیں۔
پاکستان زندہ با د ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پائندہ باد
شکریہ
جواب دیںحذف کریںالحمد اللہ
حذف کریں